Spicy Achar Gosht

Ingredients:
Meat (chicken, beef, or mutton) – 900g, Lemon Juice, Cooking Oil, Green Chilies – 10 to 15, Tomatoes – 04, Coriander, Ginger-garlic paste – 1 tbsp, BIO ACHAR GOSHT Masala – 45g

Instructions:

Take 2 tbsp BIO ACHAR GOSHT Masala and mix it in lemon juice. Now fill it in green chilies and keep these chiles separately.
In oil, add meat and fry it then add ginger-garlic paste, sauté it. Now, add tomatoes and cook it for further 5-7 min. Add water—1 cup if using chicken, or 2-3 cups for beef or mutton. Cover and cook at low flame till meat is tender. Now add remining BIO ACHAR GOSHT Masala and cook well. Add Masala filled chilies, coriander and let it simmer till oil separates from the gravy. Remove from stove.

:اجزاء
گوشت (چکن، گائے کا گوشت، یا مٹن) - 900 گرام، کھانے کا تیل، ادرک لہسن کا پیسٹ - ایک چمچ، ٹماٹر - 4، لیموں کا رس، ہری مرچیں - 10 سے 15، بائیو اچار گوشت مصالحہ - 45 گرام

:ہدایات
بائیو اچار گوشت مصالحہ 2 چمچ لیں اور اسے لیموں کے رس میں ملا دیں۔ اب اسے ہری مرچوں میں بھریں اور ان مرچوں کو الگ رکھ دیں۔
تیل میں گوشت اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر بھونیں۔ اب ٹماٹر ڈال کر مزید 5 سے 7 منٹ تک پکائیں۔ پانی شامل کریں — اگر چکن استعمال کریں تو 1 کپ، گائے یا مٹن کے گوشت کے لیے 2-3 کپ۔ ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں جب تک کہ گوشت نرم نہ ہو جائے ۔ اب بقیہ بائیو اچار گوشت مصالحہ ڈال کر اچھی طرح پکائیں ۔ اب مصالحہ سے بھری ہوئی مرچیں اور دھنیا ڈالیں اور گریوی سے تیل الگ ہونے تک پکنے دیں۔ چولہے سے اتار لیں۔

You May Also Like