Spicy Fried Fish

Ingredients:
Fish (sliced/whole) – 1 Kg, Cooking oil, BIO FRY FISH Masala – 50g

Instructions:

(1) Mix BIO Fry Fish Masala in small quantity of water to make a paste.

(2) Apply this paste on fish properly. Now leave to marinate for 6-7 hours.

(3) Fry this fish in deep hot oil until golden brown.

(4) Serve with salad.

:اجزاء
مچھلی (کٹی ہوئی/پوری) - 1 کلوگرام، کھانے کا تیل، بائیو مچھلی مصالحہ - 50 گرام

:ہدایات
بائیو مچھلی مصالحہ کو تھوڑے پانی میں ملا کر پیسٹ بنا لیں۔

اس پیسٹ کو مچھلی پر اچھی طرح لگائیں۔ اب 6-7 گھنٹے میرینیٹ کرنے کے لیے چھوڑ دیں۔

اب اس مچھلی کو گہرے گرم تیل میں گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں

سلاد کے ساتھ سرو کریں۔

You May Also Like