Biryani Cooking Made Simple

Ingredients:
Meat (chicken, beef, or mutton) – 750g, Rice – 750g (soak for 15 min), Cooking oil, Onions – 03, Tomatoes – 03, Ginger-garlic paste – 1 tbsp, Yogurt – 1 cup, BIO BIRYANI MIX Masala – 45g

Instructions:

(1) In oil fry onion till golden brown over medium heat. Add meat and fry it then add ginger-garlic paste, sauté it. Now, add tomatoes, green chillies and cook it for further 5-7 min. Add yogurt along with BIO BIRYANI MIX Masala and stir well to combine. Add water—1 cup if using chicken, or 2-3 cups for beef or mutton. Cover and cook at low flame till meat is tender and continue under same condition till oil separates from the gravy. Remove from stove.

(2) In a separate pan, add salt – 1 tbsp in 1.5 litre of water and boil it. Add soaked rice in it and boil it to 80% and remove from stove and strain water.

(3) Make a layer of half rice and then cooked meat on top of it. Add remaining rice and simmer it for 5 min. at high flame and 10 min. at low flame.

Serve with Raita and Salad.

:اجزاء
گوشت (چکن، گائے کا گوشت، یا مٹن) - 750 گرام، چاول - 750 گرام، کھانے کا تیل، ادرک لہسن کا پیسٹ - ایک چمچ، ٹماٹر - 3، پیاز - 3، دہی - ایک کپ، بائیو بریانی گوشت مصالحہ - 45 گرام

:ہدایات
تیل میں پیاز کو درمیانی آنچ پر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں۔ اسی تیل میں گوشت اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر بھونیں۔ اب اس میں ٹماٹر، ہری مرچ ڈال کر مزید 5 سے 7 منٹ تک پکائیں۔ اب دہی اور بائیو بریانی مکس مصالحہ شامل کریں اور یکجا کرنے کے لیے اچھی طرح ہلائیں۔ اب پانی شامل کریں — اگر چکن استعمال کریں تو 1 کپ، گائے یا مٹن کے گوشت کے لیے 2 سے 3 کپ۔ ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں جب تک کہ گوشت نرم نہ ہو جائے اور گریوی سے تیل الگ ہونے تک پکنے دیں۔ اب چولہے سے اتار لیں۔

ایک علیحدہ برتن میں 1.5 لیٹر پانی میں 1 چمچ نمک ڈال کر ابالیں۔ اس میں بھیگے ہوئے چاول ڈال کر 80 فیصد تک ابالیں اور چولہے سے اتار کر پانی چھان لیں۔

آدھے چاول کی تہہ بنائیں اور پھر اس کے اوپر پکا ہوا گوشت ڈال کر باقی چاول ڈالیں۔ پہلے 5 منٹ تک کم آگ پر اور پھر تیز آگ پر 10 منٹ تک پکائیں۔

رائتہ اور سلاد کے ساتھ پیش کریں۔

You May Also Like